آپ کے دادا کے کتنے فالوور تھے ؟
سوچیے اگر آج سے پچاس سال بعد آپ کا پوتا آپ سے پوچھے کہ آپ کے یوٹیوب پر کتنے فالوورز ہیں تو کیا جواب دیں گے ؟ اگر آپ کے خاندان میں کوئی ایک یوٹیوبر ہے تو پھر تو یہ سوال آپ کی ناک کاٹنے کے مترادف ہو گا اور شائد آپ بچے کو وہاں … More آپ کے دادا کے کتنے فالوور تھے ؟