وولوو آئی لینڈ
وولوو ایک سویڈش آٹوموبائل کمپنی ہے جس کی مارکیٹنگ میں سیفٹی پر پوری طرح زور دیا جاتا ہے اور تاریخی طور پر وولوو پہلی کمپنی تھی جس کے انجینئرز نے سیٹ بیلٹ ، رئیرفیسڈ چائلڈ سیٹ ، بوسٹر سیٹ اور سائیڈ کے ائیر بیگ متعارف کروائے۔ یہ وولوو کا ایک مختصر سا تعارف ہے لیکن … More وولوو آئی لینڈ