حسن نواز کی آج کی اننگ کے بعد چند ضروری گزارشات

حسن نواز کی بدولت پاکستان کرکٹ ٹیم آج ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین سو رنز بنانے میں کامیاب ہوئی ہے اور حسن نواز کی ابھی تک گوگل پر ڈھونڈنے سے کوئی تصویر نہیں مل رہی اور اگلے چند دن میں حسن میڈیا پر چھا جائے گا ، اس چکا چوند میں پڑنے سے پہلے … More حسن نواز کی آج کی اننگ کے بعد چند ضروری گزارشات