سرخرو کون
آج ن لیگی رہنما صدیق الفاروق وفات پا گئے ہیں ، اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر دے۔ صدیق الفاروق کی موت کی خبر ن لیگ کے اپنے آفیشل اکاؤنٹس کے علاوہ مختلف میڈیا چینلز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے بھی شئیر کی گئی ہے جہاں پر پاکستان کے ایک بہت بڑے … More سرخرو کون