سنگوالہ انڈیپنڈینٹ اپنی طرز کا علاقے بھر میں پہلا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے۔
کھیل ، ثقافت ، سیاست ، زراعت غرض ہر شعبہ زندگی سے جڑے دوست اپنا نقطہ نظر پیش کر سکتے ہیں ، بس خیال رہے کہ پوری ذمہ داری سے اخلاقی حدود میں رہتے ہوئے بات کی جائے اور مخالف نقطہ نظر رکھنے والوں کو دلائل اور منطق سے سمجھانے کی کوشش کی جائے۔
ادب ، شاعری اور متفرق موضوعات پر لکھنے والے احباب بھی اپنا لکھا ہوا ہمیں بھیج سکتے ہیں ، بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے والدین خصوصی دلچسپی لیں اور نصابی سرگرمیوں کے علاوہ ان کی تخلیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کی حوصلہ افزائی کریں، ان کو لکھنے دیں ، بولنے دیں ، تنقید کا سامنے کر دیں ، تب ہی سیکھیں گے، سنگوالہ انڈیپینڈینٹ کےپلیٹ فارم سے ہر کسی کو لکھنے کا موقع دیا جائے گا۔